دھان پان

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - دھان کے پودے اور پان کی طرح نازک، دبلا پتلا، لاغر، نازک اندام۔ "دونوں ایک دوسرے کی ضد ہیں ایک پہلوان ہے. دوسرا دھان پان۔"      ( ١٩٨٦ء، اوکھے لوگ، ١٥٢ )

اشتقاق

ہندی زبان سے ماخوذ اسم 'دھان' کے بعد ہندی زبان سے ماخوذ اسم 'دھان' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٥٢ء سے "دیوان برق" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - دھان کے پودے اور پان کی طرح نازک، دبلا پتلا، لاغر، نازک اندام۔ "دونوں ایک دوسرے کی ضد ہیں ایک پہلوان ہے. دوسرا دھان پان۔"      ( ١٩٨٦ء، اوکھے لوگ، ١٥٢ )